برقی علاج
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - بعض امراض کا علاج جو مقرر طریقے سے متاثر حصۂ جسم پر بجلی کی شعاعیں ڈالنے سے کیا جائے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - بعض امراض کا علاج جو مقرر طریقے سے متاثر حصۂ جسم پر بجلی کی شعاعیں ڈالنے سے کیا جائے۔